مرکزی صدر

04نوامبر
جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان ڈویژن

جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان ڈویژن

مرکزی صدر راشد عباس نقوی نے بزرگ عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی، سید مصور عباس نقوی، ملک ساجد رضا تھہیم، سید اظہر عباس گیلانی، قیصر عباس دادوآنہ، سید محمد شاہ ایڈووکیٹ اور دیگر ملاقاتیں کیں۔

14فوریه
طلبہ یونین کی بحالی سندھ کی طرح دیگر صوبے بھی آگے بڑھیں مرکزی صدر جے ایس او

طلبہ یونین کی بحالی سندھ کی طرح دیگر صوبے بھی آگے بڑھیں مرکزی صدر جے ایس او

مرکزی صدر نے کہا کہ اب دوسرے صوبوں پر لازم ہو جاتا ہے وہ طلباء کے سلب شدہ حقوق بحال کریں تاکہ ملک ایک فلاحی جمہوریت کی جانب بڑھ سکے۔ تعلیمی اداروں میں طلباء کو درپیش آنے والے مختلف مسائل کا ازالہ بھی اسی صورت ممکن ہے۔

12مارس
آئی ایس او کے مرکزی صدر سمیت 4 علماء کرام پر ضلع چنیوٹ میں داخلہ پر پابندی عائد

آئی ایس او کے مرکزی صدر سمیت 4 علماء کرام پر ضلع چنیوٹ میں داخلہ پر پابندی عائد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی سمیت چار علماء کرام پر ضلع چنیوٹ میں داخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔آئی ایس او پاکستان کے ترجمان مہر عباس نے علماء کرام اور طلبہ تنظیم آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر پر پابندی کو بلاجواز اور بے بنیاد قرار دیا ہے ۔