مزار قائد

06سپتامبر
پاکستان بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک فضائیہ کی 5 خواتین اہلکاروں سمیت 60 جوانوں نے شرکت کی۔

05آوریل
شیعہ لاپتہ افراد کو رہا کرو ورنہ علامتی دھرنے مستقل دھرنوں میں تبدیل ہوں گے، حجۃ الاسلام احمد اقبال رضوی

شیعہ لاپتہ افراد کو رہا کرو ورنہ علامتی دھرنے مستقل دھرنوں میں تبدیل ہوں گے، حجۃ الاسلام احمد اقبال رضوی

ملت تشیع کے لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا دھرنا مزار قائد کے سامنے تیسرے روز بھی جاری رہا۔ دھرنے میں ملت تشیع کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتیں شریک ہیں۔ ملک کی معروف مذہبی،سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی طرف سے دھرنے کے شرکاء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔