مسلم اُمّہ

08ژوئن
امام خمینیؒ نے دنیا کو سامراج کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ بخشا، مولانا حسن رضا رضوی

امام خمینیؒ نے دنیا کو سامراج کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ بخشا، مولانا حسن رضا رضوی

ایک بیان میں ایس یو سی کراچی کے صدر نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اسی نظام اور نظریہ کی پیروی کریں جس سے مسلم امہ کا وقار بلند ہو اور اسلامی دنیا ترقی کرسکے کیونکہ اسلام دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ مسلمان مضبوط ہوں اور اسلامی دنیا مستحکم ہو۔

29آوریل
مسئلہ فلسطین کی اہمیت اور مسلم امہ کی ذمہ داریاں

مسئلہ فلسطین کی اہمیت اور مسلم امہ کی ذمہ داریاں

قدس جو کہ عالم اسلام کا حساس ترین نقطہ ہے وہاں ایک غاصب اور جعلی ریاست کو تشکیل دیا گیا نہ صرف تشکیل دیا گیا بلکہ اسے مسلسل غاصبانہ طریقے سے وسعت دی جا رہی ہے حما س اور اس جیسی مزاحمتی تنظیمیں جو اپنی زمین کے دفاع کیلئے کھڑی ہیں ان کو دہشت گرد اور متشدد کے ناموں سے پکارا جاتا ہے مگر غاصب اسرائیل کو کوسنے والا کوئی نہیں جس کی دہشت گرد آرمی مسلم امہ کے مقدس ترین مقام مسجد اقصی میں مقدسات کی تو ہین کے ساتھ ساتھ نہتے اور مظلوم فلسطینیوں کی جانوں کے ساتھ کھیلتے نظر آتے ہیں ۔

02ژانویه
جنرل سلیمانی شجاعت کا مظہر اور فتح کا استعارہ بن چکے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

جنرل سلیمانی شجاعت کا مظہر اور فتح کا استعارہ بن چکے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر کی صبح شہید الحاج قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگراموں کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کے اراکین اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات میں صدق و اخلاص کو مکتب سلیمانی کا خلاصہ، مظہر اور شناخت بتایا اور خطے کے جوانوں کی نظر میں شہید سلیمانی کے ایک آئیڈیل کی حیثیت اختیار کر جانے کا حوالہ ہوئے کہا: عزیز قاسم سلیمانی، ایران کی سب سے بڑی قومی اور مسلم امہ کی سب سے بڑی 'امّتی' شخصیت تھے اور ہیں۔

30آوریل
کوئٹہ میں القدس کانفرنس، شہدائے القدس کوئٹہ کو خراج عقیدت ، اسرائیل سے تعلقات مسلم اُمّہ سے خیانت

کوئٹہ میں القدس کانفرنس، شہدائے القدس کوئٹہ کو خراج عقیدت ، اسرائیل سے تعلقات مسلم اُمّہ سے خیانت

گول میز کانفرنس سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رہنماؤں کاکہنا تھا کہ عالم انسانیت کے سب سے بڑے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے غفلت برتی جا رہی ہے،مسئلہ فلسطین تاریخ کے سنگین دور سے گذر رہا ہے۔