مسکان خان

28فوریه
بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بھارت میں حجاب پر پابندی اور مسکان خان کو ہراساں کرنے کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جس کے متن میں کہا گیا کہ بھارت آر آر ایس کے مذہبی انتہا پسندوں کی آماہ جگاہ بن چکا ہے جبکہ مودی کے بھارت میں انسانیت اور اخلاقیات کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔

09فوریه
ہندو شدت پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے واقعات کا رونما ہونا معمول بن چکا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ہندو شدت پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے واقعات کا رونما ہونا معمول بن چکا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مسکان خان نے اپنے عمل یہ ثابت کیا ہے کہ جس کا خدا پر ایمان مضبوط ہو اسے قادر مطلق کے علاوہ دنیا کی کسی طاقت سے ڈر نہیں لگتا۔

09فوریه
ہندوانتہا پسند طلبا سے خوف زدہ نہیں تھی، مسکان خان

ہندوانتہا پسند طلبا سے خوف زدہ نہیں تھی، مسکان خان

بھارت میں ہندوانتہاپسند طلبا کے نرغے میں نعرہ تکبیربلند کرنے والی مسکان خان کا کہنا ہے کہ وہ انتہاپسندوں سے خوفزدہ نہیں تھیں۔