مشکلات

25فوریه
شریعت اسلامی اوراسکےمحافظین و محامین رسول(ص) کی رحلت سےآج تک ظالموں، جابروں اور سرکشوں کےزد پرہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

شریعت اسلامی اوراسکےمحافظین و محامین رسول(ص) کی رحلت سےآج تک ظالموں، جابروں اور سرکشوں کےزد پرہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نےمرکزی دفترکے بیان کی تلاوت کرتےہوئے کہاکہ رسول اللہ ؐکی المناک رحلت سے لیکرہرزمانے میں ہرجگہ اوراب تک شریعت اسلامی اوراس کےمحافظین دنیا میں فتنہ وفساد پھیلانے والےظالموں اور شیطانوں کےزد پر ہیں اور وہ نفس محترمہ اورمقامات مقدسہ کی حرمت کی فکرکئےبغیرمحافظین کوختم کرنے کےمواقع کی تلاش میں رہتےہیں۔

14فوریه
وفاق المدارس الشیعہ کا نئے مدرسہ بورڈز کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے ناپسندیدہ اقدام کی توقع نہ تھی

وفاق المدارس الشیعہ کا نئے مدرسہ بورڈز کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے ناپسندیدہ اقدام کی توقع نہ تھی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے حکومت کی طرف سے نئے مدرسہ بورڈز کی تشکیل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مدارس کے مابین تفریق پیدا کرنا پسندیدہ روش نہیں،عمران خان حکومت سے ایسے ناپسندیدہ اقدام کی توقع نہیں تھی۔

03فوریه
پاراچنار: قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے خانوادہ شہداء کی امداد

پاراچنار: قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے خانوادہ شہداء کی امداد

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں پارہ چنار میں 500 سے زائد خانوادہ شہداء اور مستحقین میں کمبل تقسیم کئے گئے۔

22اکتبر
آٹھواں پاک-ایران جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی اجلاس/اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

آٹھواں پاک-ایران جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی اجلاس/اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد کی قیادت کرنے والے سیستان بلوچستان کی اقتصادی رابطہ امور کی ڈپٹی گورنر ماندانا زنگنہ کا کہنا تھا کہ اس اجلاس میں دوطرفہ تجارت میں دونوں ممالک کے تاجروں کو پیش آنے والی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان اور ایران کی جانب سے شامل شرکاء نے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے تجاویز بھی پیش کیں۔