معاویہ

28آوریل
صلح اما م حسنؑ پر بعض اعتراضات کا جائزه

صلح اما م حسنؑ پر بعض اعتراضات کا جائزه

سوال: اگر معاویہ نیک ا ور اچھا انسان تھا تو حسن بن علیؑ نے ان کے ساتھ صلح کیوں کی؟ انہوں نے اسلامی حکومت کسی برے شخص کے سپرد کیوں کی؟ حسن بن علیؑ کے پاس زیادہ تعداد میں سپاہی تھے پھر بھی معاویہ کے ساتھ صلح کی لیکن امام حسین ؑکے پاس زیادہ سپاہی نہ ہوتے ہوئے بھی یزید کے ساتھ جنگ کی؟ کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ ان دو طریقوں میں سے ایک طریقہ غلط تھا؟

17مارس
امام حسین علیہ السلام کا معاویہ ابن ابی سفیان کے نام خط

امام حسین علیہ السلام کا معاویہ ابن ابی سفیان کے نام خط

معاویہ ابن ابی سفیان ظاہری طور پر امام حسین علیہ السلام کے لئے غیرمعمولی احترام کا قائل تھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ امام حسین علیہ السلام مکہ اور مدینہ کے عوام کے ہاں بہت زیادہ ہر دلعزیز ہیں