معرفت ، فقہ ، اصول فقہ ، حدیث، تفسیر

11ژوئن
امام جعفر صادق ؑ کی شخصیت اور علمی کارنامہ( دوسری قسط)

امام جعفر صادق ؑ کی شخصیت اور علمی کارنامہ( دوسری قسط)

امامؑ نے اپنے شاگردوں کو مصادر تشریع ( قانون گذاری ) سے استنباط احکام کی کیفیت کی تعلیم دی جس طرح انہیں متعارض اور متضاد حدیثوں کے سلسلے میں اختیار کی جانے والی روش کی بھی تعلیم دی۔