ملوث

26فوریه
گورنر اور وزیر اعلیٰ شہزاد آغا پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کردار ادا کریں، شیخ حسن جعفری

گورنر اور وزیر اعلیٰ شہزاد آغا پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کردار ادا کریں، شیخ حسن جعفری

امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے ایک بیان میں کہا کہ ہم انتظامیہ راولپنڈی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔ وطنِ عزیز میں بدامنی کی بنیاد رکھنے اور ان معاملات میں ملوث تمام لوگوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہئیے۔

08مارس
علمائے اسلام پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کریں،امام جمعہ بیروت

علمائے اسلام پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کریں،امام جمعہ بیروت

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام مسلم علماء سے درخواست کی ہے کہ اس جنایت اور ان لوگوں کی، جو اس واقعے کے پشت پردہ موجود ہیں، کی مذمت کریں۔

15فوریه
ہمارے مطالبات واضح ہیں عزاداروں پر بلاجواز مقدمات ختم کیئے جائیں، زیارت عاشورا ہمارا حق ہے، علامہ ناظر تقوی

ہمارے مطالبات واضح ہیں عزاداروں پر بلاجواز مقدمات ختم کیئے جائیں، زیارت عاشورا ہمارا حق ہے، علامہ ناظر تقوی

ایس یو سی سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید ناظرعباس تقوی نےسکھرتا کراچی لانگ مارچ کے شرکاء سے رات گئے سکرنڈ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں زیارت عاشورا کی ایف آئی آر میں 3 نامزد اور 6لاکھ عزادار ملوث ہیں۔ حکومت کو شرم آنی چاہئے. 

29دسامبر
سردار قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی کے ملوث ہونے کا انکشاف

سردار قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی کے ملوث ہونے کا انکشاف

عصائب اهل‌الحق موومنٹ کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے شہید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کو دہشتگردانہ حملے میں شہید کئے جانے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بغداد ایر پورٹ کی سکیورٹی کی ذمہ داری برطانوی کمپنی جی، فور، ایس کی تھی اور عالم اسلام کے ان دو عظیم کمانڈروں کی شہادت میں اس کمپنی نے اہم کردار ادا کیا۔