ممبر پنجاب اسمبلی سیدہ زہرانقوی

03می
 عید الفطر رمضان المبارک کی نعمتوں کا شکرانہ اور اللہ کی جانب سے انعام و اکرام کا دن ہے، سیدہ زہرانقوی

 عید الفطر رمضان المبارک کی نعمتوں کا شکرانہ اور اللہ کی جانب سے انعام و اکرام کا دن ہے، سیدہ زہرانقوی

نہوں نے کہا کہ عید الفطر رمضان المبارک کی نعمتوں کا شکرانہ اور اللہ کی جانب سے انعام و اکرام کا دن ہے بلاشبہ حقیقی عید اسی کی ہے کہ جو ماہ رمضان کے حقیقی فلسفے کے مطابق اس کی رحمتوں سے بہرہ مند ہوا اور خدا کی بیش بہا رحمتوں کے خزانے سے اپنا دامن بھر لیا اب انسان اس قابل ہو چکا ہے اور اپنے نفس کو گناہوں کی آلودگیوں سے بچا سکے اور وہ امام علی علیہ سلام کے فرمان کے مطابق ہرروز کو روز عید بنا سکتا ہے۔