ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کنیز فاطمہ

13ژانویه
اسوہ حضرت زہرا ؑ کی روشنی میں موجودہ دور کی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں، ممبر گلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ

اسوہ حضرت زہرا ؑ کی روشنی میں موجودہ دور کی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں، ممبر گلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ

انہوں نے کہا اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں موجودہ دورکی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں اس وقت معاشرے میں جتنی بھی برائیاں جنم لے رہی ہیں اس کی اصل وجہ مائوں کی طرف سے اپنی اولاد کی تربیت میں غفلت کی وجہ سے ہے مائیں اپنی اولاد کی تربیت کے حوالے سے حضرت فاطمہ زہرا (س)کے اسوہ طیبہ پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے جنہوں نے معاشرے کو حضرت اما حسین(ع) اورحضرت زینب (س) جیسی اولاد دی ہیں انہوں نے کہا کہ خواتین اگر ٹھان لیں تو کوئی بھی کام ان کیلئے مشکل نہیں ہے۔