منتخب الاثر

28مارس
کتاب “منتخب الاثر” لکھنے کا مقصد کیا تھا؟ کیا ظہور امام زمانؑ نزدیک ہے۔۔؟ مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانیؒ سے خصوصی گفتگو

کتاب “منتخب الاثر” لکھنے کا مقصد کیا تھا؟ کیا ظہور امام زمانؑ نزدیک ہے۔۔؟ مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانیؒ سے خصوصی گفتگو

استاد مرحوم آیت اللہ بروجردی کا اشارہ کتاب منتخب الاثر کی تحریر کا سبب بنا سب سے پہلے اس کتاب کو ۲۴ یا ۲۸ ابواب میں منتخب کیا اور انہیں منظم کرکے ان کو دکھایا انہوں نے تائید کی پھر بعد میں یہ سو ابواب تک پہنچ گئی۔