مولانا احمد اقبال رضوی، مولانا ناظر عباس تقوی، مولانا عقیل موسیٰ، مولانا حیدر عباس عابدی، مولانا صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، مولانا صادق رضا تقوی، موسیٰ کاظم، علمدار حسین

01آوریل
لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے 2 اپریل سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے 2 اپریل سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار مسنگ پرسنز کے رہنماؤں اور خانوادہ اسیران ملت جعفریہ نے اعلان کیا ہے کہ 2 اپریل بروز جمعہ کراچی سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے، کراچی میں تاریخی احتجاجی دھرنا دیا جائے گا، جو تمام شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی تک جاری رہے گا۔