مومن دنیا

03آگوست
مصائب اہل بیت(ع) پر گریہ کرنے کی پاداش

مصائب اہل بیت(ع) پر گریہ کرنے کی پاداش

اگر کوئی مومن دنیا میں ہمارے دشمنوں کی طرف سے ہمیں پہنچنے والی اذیتوں پر گریہ کرے یہاں تک کہ اس کے رخساروں پر اس گریہ کی وجہ سے آنسو جاری ہو جائیں تو خداوند متعال اسے جنت الفردوس میں ایک انتہائی قابل مقام عطا فرمائے گا۔