غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























حوزہ ٹائمز|آئی ایس او پاکستان بلتستان ڈویژن کا سالانہ ڈویژنل کنونشن 12-13 دسمبر 2020 قتلگاہ امام بارگاہ ابوطالب میں منعقد ہوا، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے رکن اسمبلی صوبائی وزیر زراعت میثم کاظم،علمائے کرام اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.