نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستا علامہ عارف واحدی،جنرل سیکر ٹری شیعہ علماء کونسل علامہ شبیر میثمی ، ایڈووکیٹ سکندر عباس گیلانی، مولانا سید انتصار مہدی نقوی، مولانا عاشق حسین

08فوریه
جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں علماء کانفرنس منعقد

جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں علماء کانفرنس منعقد

علماء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا کہ علماء کو اپنے اردگرد پیدا ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنی چاہیے، پاکستان کے تمام علماء اگر صحیح معنوں میں اپنا کردار ادا کریں تو ملک امن و محبت کا گہوارہ بن جائے