نائیجیریا

10اکتبر
نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے

نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے

واضح رہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی دین مبین اسلام کی تبلیغ کی وجہ سے برسوں سے نائجیریا کی حکومت کی طرف سے بغیر کسی مقدمے کے حراست میں ہیں۔

02جولای
شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے نائیجیریا کے عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور نائیجیریا کے عوام ، ان مظاہروں میں شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو سخت علالت اور بیماری کے باوجود طویل عرصے سے جیل میں قید رکھے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

29می
شیخ ابراہیم زکزاکی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شیخ ابراہیم زکزاکی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

گزشتہ روز، جب شیخ زکزاکی کے وکیل اپنے مؤکل کے مقدمے میں شرکت کے لئے عدالت گئے تو انہیں بتایا گیا کہ اس مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی اور شیخ زکزاکی کے وکلاء کو اگلی سماعت کے لئے وقت کے بارے میں مطلع نہیں کیا گیا۔

25ژانویه
نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزاکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ+تصاویر

نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزاکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ+تصاویر

نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

12ژانویه
ایک بار پھر ابوجا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ

ایک بار پھر ابوجا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ

نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

24دسامبر
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر “ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ

شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر “ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|نائیجیریا کے مسلمانوں نے بدھ کے روز مظاہرے کرکے حکومت اور عدالتی نظام سے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

13دسامبر
زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے، متولی حرم امام رضا (ع)

زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے، متولی حرم امام رضا (ع)

حوزہ ٹائمز|حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

12دسامبر
12 دسمبر وہ سیاہ دن ہے کہ جب نائجیریا کی فورسز نے اپنے ہی نہتے شہریوں پر گولیاں برسا کر سیکڑوں بے گناہ انسانوں کا قتل عام کیا، علامہ مقصود علی ڈومکی

12 دسمبر وہ سیاہ دن ہے کہ جب نائجیریا کی فورسز نے اپنے ہی نہتے شہریوں پر گولیاں برسا کر سیکڑوں بے گناہ انسانوں کا قتل عام کیا، علامہ مقصود علی ڈومکی

حوزہ ٹائمز | نائجیریا کی حکومت کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ علامہ ابراہیم زکزاکی دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما ہیں ان کی صحت اور زندگی کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری نائجیریا کی حکومت پر عائد ہوگی

18نوامبر
شیعیان نائیجریا شیخ زکزکی کی حمایت میں ایک بار پھر سڑکوں پر

شیعیان نائیجریا شیخ زکزکی کی حمایت میں ایک بار پھر سڑکوں پر

حوزہ ٹائمز|نائیجریا کے مسلمان لیڈر شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے ایک پرامن ریلی میں ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔