نظرِ ثانی

08ژوئن
حجاج کی حفاظت کی سنگین ذمہ داری میزبان حکومت پر ہے، حج کے اخراجات میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی

حجاج کی حفاظت کی سنگین ذمہ داری میزبان حکومت پر ہے، حج کے اخراجات میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی

ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان نے بدھ کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کو انسانی زندگي کا ستون اور انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگي کے مختلف پہلوؤں کے لیے اہم پیغاموں اور تعلیمات کا حامل بتایا۔ انھوں نے تمام عازمین حج خصوصا ایرانی حجاج کی سیفٹی کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسے میزبان حکومت سے اسلامی جمہوریہ کا سنجیدہ مطالبہ قرار دیا۔

28ژانویه
یکساں قومی نصابِ تعلیم پرفوراََ نظرِ ثانی کی جائے، علامہ افضل حیدری

یکساں قومی نصابِ تعلیم پرفوراََ نظرِ ثانی کی جائے، علامہ افضل حیدری

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری نے کہاکہ حکومت پاکستان نے نہایت ہی اچھے انداز میں یہ اعلان کیا تھا کہ تمام پاکستانیوں کے لئے ایک ہی نصاب تیار کیا جائے گا اس اعلان پہ ہر محب وطن پاکستانی کو خوشی ہوئی لیکن جب یہ نصاب ہمارے سامنے آیا تو اس میں بہت سارے نقائص موجود تھے۔