نظریاتی

10فوریه
شہید بہشتی کی نظر میں انقلاب اسلامی ایران کی خصوصیات

شہید بہشتی کی نظر میں انقلاب اسلامی ایران کی خصوصیات

ایران میں رونما ہونے والا انقلاب جس کیلئے انقلابی تحریک 1963ء میں امام خمینی رح کی قیادت میں آغاز ہوئی تھی "مکتب اسلام" کی بنیاد پر استوار تھا۔ ایسا مکتب جس کا حقیقی سرچشمہ قرآن کریم اور اہلبیت اطہار علیہم السلام (قرآن و عترت) ہیں۔

27آوریل
کشمیر اور فلسطین کاز پاکستان کی نظریاتی بنیاد ہیں،آن لائن فلسطین کانفرنس

کشمیر اور فلسطین کاز پاکستان کی نظریاتی بنیاد ہیں،آن لائن فلسطین کانفرنس

اسرائیل کو فلسطین کی زمین پر قائم کرنا بھی اسی مقصد کی خاطر تھا کہ خطہ میں عدم توازن ہو ، ان کاکہنا تھا کہ دنیا کی توجہ مسئلہ فلسطین سے ہٹانے کے لئے مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم رکھا گیا ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ کس طرح عراق، ترکی،لیبیا، شام یمن ان تمام مشرقی وسطیٰ کے ممالک کو ایک دوسرے سے برسرپیکار کردیا گیا اور سب سے خطرناک دا عش کو کس نے بنایا۔

27فوریه
پاکستان کی ترقی و استحکام میں دینی مدارس کا کردار ناقابل فراموش ہے،امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا

پاکستان کی ترقی و استحکام میں دینی مدارس کا کردار ناقابل فراموش ہے،امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے طلباء پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں، پاکستان کی ترقی و استحکام میں دینی مدارس کا کردار ناقابل فراموش ہے، اس وقت پاکستان کی اسلامی شناخت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

25فوریه
امام علی ، سورہ واقعہ میں ” السابقون ” کے واضح مصداق ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی

امام علی ، سورہ واقعہ میں ” السابقون ” کے واضح مصداق ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی

حجت الاسلام والمسلمین، ناصر رفیعی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ متعدد آیتوں میں حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب بیان ہوئے ہیں ، کہا کہ سوہ رعد کی آیت نمبر 43 میں آیا ہے کہ " اور جو لوگ کفر اختیار کرتے ہیں وہ کہتے ہیں تم اللہ کے رسول نہیں ہو ، کہہ دو خدا اور جس کے پاس کتاب کا علم ہے اس کی گواہی میرے اور تمہارے درمیان کافی ہے ۔ " یہاں پر علم رکھنے والے سے مراد حضرت علی اور اہل بیت پیغمبر علیہم السلام ہیں ۔

16فوریه
اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایرانی سفیر

اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر نے اسرائیل کے خلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کے باوجود ایرانی عوام اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران اور پاکستان میں بہت سی مشترکات ہیں اور سب سے بڑی قدر مشترک ہمارا دین ہے۔

14دسامبر
امریکہ کو کوئی حق نہیں کہ وہ دوسری ریاست کے تعلیمی ادارے پر پابندیاں لگائے،انجمن ثار اللّٰہ ممبئی ہندوستان

امریکہ کو کوئی حق نہیں کہ وہ دوسری ریاست کے تعلیمی ادارے پر پابندیاں لگائے،انجمن ثار اللّٰہ ممبئی ہندوستان

حوزہ ٹائمز|انجمن ثار اللّٰہ ممبئی ہندوستان کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی ممتاز دانشگاہ جامعہ المصطفی یونیورسٹی پر ظالمانہ پاپندی کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ اسلام، نظریاتی و عملی طور پر، تعلیم کے حصول کو فروغ دیتا ہے اور پابندیاں عائد کرکے اسے روکا نہیں جاسکتا۔