نقطہ اتحاد

22سپتامبر
رسول خدا کی ذات امت کے لیئے نقطہ اتحاد ہے

رسول خدا کی ذات امت کے لیئے نقطہ اتحاد ہے

مقررین نے کہا کہ ہم سب کو مظلوموں کے درد کو سمجھیں اور فلسطین و لبنان کی متحد ہو کر حمایت کریں، اسرائیلی ناسور کسی کو معاف نہیں کرے گا۔