نور

25فوریه
خلقت آدم( علیہ السلام) سے چار ہزار سال پہلے میں اور علی بن ابی طالب ، خدا وند متعال کے نزدیک نور کی صورت میں موجود تھے…… رسول خدا ص

خلقت آدم( علیہ السلام) سے چار ہزار سال پہلے میں اور علی بن ابی طالب ، خدا وند متعال کے نزدیک نور کی صورت میں موجود تھے…… رسول خدا ص

سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرة الخواص میں صحیح سند کے ساتھ سلمان سے نقل کیا ہے کہ رسول خد ا (ص) نے […]

07ژانویه
قرآن ہدایت و نور اور بیماریوں کی شِفا ہے/کرونا سے نجات کیلئے دعا کے علاوہ احتیاط بھی ضروری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن ہدایت و نور اور بیماریوں کی شِفا ہے/کرونا سے نجات کیلئے دعا کے علاوہ احتیاط بھی ضروری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا کہ کرونا سے نجات کیلئے دعا کے علاوہ احتیاط بھی ضروری ہے اور دیسی، یونانی دوائیوں کا استعمال بھی مفید ہو سکتا ہے۔ قرآن کی طرف ہر دور میں مسلمانوں کی توجہ ضروری ہے۔اس دور میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ علی خامنہ ای نے قرآن پر خصوصی توجہ کی ہے جس کے نتیجہ میں ایران میں ہزاروں حفاظ اور قاریان ہیں۔

29دسامبر
نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نظام ولایت قرآن کریم اور اللہ کا دیا ہوا نظام ہے جو طاغوتی نظاموں کے مقابلے میں اللہ کی بندگی اور اطاعت کا نام ہے۔ پوری عالم انسانیت کے لیے اللہ کی طرف سے جو نظام زندگی متعارف کرایا گیا ہے اس کا نام نظام ولایت ہے۔ نظام ولایت گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کا سفر ہے۔ جبکہ طاغوت کی اطاعت ہدایت سے گمراہی کا راستہ ہے۔