وطن

11سپتامبر
قائد اعظم محمد علی جناحؒ نےجو وطن بنایا وہ مسلکی نہیں بلکہ مسلم پاکستان تھا، علامہ مقصود ڈومکی

قائد اعظم محمد علی جناحؒ نےجو وطن بنایا وہ مسلکی نہیں بلکہ مسلم پاکستان تھا، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کی مخالفت کرنے والوں نے اس عظیم قائد کے خلاف بھی تکفیری نعرے بلند کئے وہ آج بھی تکفیری سوچ اور نعروں کے ذریعے مسلمانوں کے درمیان نفرتیں پھیلا رہے ہیں ہمیں متحد ہو کر نفرتوں کے سوداگروں کو شکست دینی ہوگی جو قائد اعظم کے پاکستان کی شناخت پر حملہ آور ہیں۔

27ژانویه
آیت اللہ العظمٰی حافظ بشیر نجفی سے حشدالشعبی کے وفد کی ملاقات، مقامات مقدسہ کے مدافعین کو خراج تحسین پیش

آیت اللہ العظمٰی حافظ بشیر نجفی سے حشدالشعبی کے وفد کی ملاقات، مقامات مقدسہ کے مدافعین کو خراج تحسین پیش

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حشد شعبی کے مجاہدوں پر مشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ عراق کے دشمنوں نے اپنی بُری نظروں کا رخ عراق کی طرف کیا ہوا ہے اسلئے کہ عراق تشیع کی قوت کے مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ آنے والی امام زمانہ عج کی حکومت عادلہ کا مرکز بھی ہوگا ۔