وفاقی وزیر تعلیم

28آوریل
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی یکساں نصاب پر ملت جعفریہ کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی یکساں نصاب پر ملت جعفریہ کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

وفد نے وفاقی وزیر کی توجہ خاص طور پر آئین میں دی گئی مذہبی آزادیوں کی طرف دلوائی اور بتایا کہ آئین پاکستان بچوں کو ایسی مذہبی تعلیم اور ہدایات سے تحفظ فراہم کرتا ہے جن کا تعلق ان کے مذہب سے نہ ہو۔ وفد نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ ایک مسلک کا فہمِ دین زبردستی سب بچوں کو پڑھانے سے ملک میں قائم مذہبی رواداری متاثر ہوگی اور حوالے سے اہل تشیع میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

05مارس
30 سال سے اہل تشیع جنازے اٹھا رہے ہیں، حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہے،سابق وفاقی وزیر تعلیم

30 سال سے اہل تشیع جنازے اٹھا رہے ہیں، حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہے،سابق وفاقی وزیر تعلیم

افسوسناک واقعہ میں شہید ہونے والے سپاہی کے جنازے میں تو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ نظر آئے لیکن 60 سے زائد شہدا ءکی نماز جنازہ میں وہ بھی شامل نہیں ہوئے

31اکتبر
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جامعۃ المنتظر لاہور میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جامعۃ المنتظر لاہور میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر تعزیت کے لئےوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں پہچ گئے۔