وفاقی وزیر

11سپتامبر
عراق کا سرحد پر پھنسے 5 ہزار پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان

عراق کا سرحد پر پھنسے 5 ہزار پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی درخواست پر عراقی ہم منصب عثمان علی فرہودہ کا پاکستانی زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے، عراقی سفارتخانے میں زیرالتواء پاکستانی زائرین کی تمام ویزا درخواستوں پر فی الفور عملدرآمد اور عراقی وزیر داخلہ کا چہلم امام حسینؑ کیلئے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بھی خصوصی ویزا سہولت دینے کا اعلان کیا۔ اس ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان سے عراق جانے والے خواہشمند زائرین کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا بھی فیصلہ کیا گیا

17مارس
ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری سے ملاقات

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری سے ملاقات

ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے وزیر مذہبی امور کو نصاب پر ملت جعفریہ کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے کہا شیعہ طلبہ کے لیے سابقہ علیحدہ نصاب بحال کیا جائے

22مارس
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا دورہ کربلا اور آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا دورہ کربلا اور آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

گذشتہ دن نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی اور مسلم امہ کے اتحاد و اتفاق کے فروغ اور درپیش مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے کربلا معلی میں نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کیلئے آنے والے پاکستانی زائرین کی رہائش اور دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے بنایا گیا پاکستان ہاؤس کا بھی دورہ کیا۔