وفاق تائمز

04آوریل
کورونا کی تیسری لہر، رمضان المبارک کیلئے گائیڈ لائنز جاری

کورونا کی تیسری لہر، رمضان المبارک کیلئے گائیڈ لائنز جاری

گائیڈ لائنز کے مطابق صحن والی مساجد، امام بارگاہوں کے ہال میں نماز ادا نہیں ہو گی، تراویح کا اہتمام مساجد کے احاطے میں کیا جائے گا۔ مساجد، امام بارگاہوں میں وضو کرنے پر پابندی ہو گی، رمضان المبارک میں نمازیوں کو گھر سے وضو کرکے آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

01آوریل
علامہ قاضی غلام مرتضیٰؒ علم و عمل کے حسین امتزاج کی حامل تھے، علامہ افضل حیدری

علامہ قاضی غلام مرتضیٰؒ علم و عمل کے حسین امتزاج کی حامل تھے، علامہ افضل حیدری

اس موقع پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ افضل حیدری نے اپنے خطاب میں کہاکہ علم و عمل کا امتزاج انسانی ارتقاء میں بنیادی کردار کا حامل ہوتا ہے اور قاضی مرتضیٰ مرحوم و مغفور علامہ قاضی غلام مرتضیٰؒ علم و عمل کے حسین امتزاج کی حامل ایسی شخصیت تھے جنہیں ہم بھلانا بھی چاہیں تو بھلا نہیں سکتے ۔

25مارس
پاکستان دنیا میں سب سے پہلے اسلامی جمہوریہ کے سے عنوان متعارف ہوا، ایرانی وزیر خارجہ

پاکستان دنیا میں سب سے پہلے اسلامی جمہوریہ کے سے عنوان متعارف ہوا، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کو ایران کا برادر اور ہمسایہ ملک قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ہمیں پاکستان کا اپنے برادر اور ہمسایہ ملک ہونے پر فخر ہے۔ہم حکومتوں اور قوموں کے درمیان رابطوں کو مزید مستحکم کرنے کیلئے مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

07مارس
امام خمینیؒ اور آیت اللہ خوئی کے شاگرد انتقال کرگئے

امام خمینیؒ اور آیت اللہ خوئی کے شاگرد انتقال کرگئے

ایران کے صوبہ قزوین سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین احمدعلی آقاحسینی کچھ دیر پہلے صوبہ قزوین کے علاقہ محمدیہ میں انتقال کرگئے ہیں۔