وفاق ٹائمز،

08نوامبر
پارہ چنار کے مسئلے پر حقائق کے مطابق کام کر رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی

پارہ چنار کے مسئلے پر حقائق کے مطابق کام کر رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی

ان معاملات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی بہت باریک نظر ہے۔ ہم معاملات کو حکمت عملی سے حل کرتے ہیں اور کر بھی رہے ہیں۔

08نوامبر
پشاور، علامہ رمضان توقیر کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

پشاور، علامہ رمضان توقیر کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نے ایرانی عوام اور حکومت کو خراج تحسین پیش کیا۔ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلی اور اجتماعات منعقد کر کے اسرائیل کی جارحیت اور ظلم کی بھرپور مذمت کی۔

08نوامبر
غزہ ایشو پر مسلم حکمرانوں کا رویہ افسوسناک ہے، حمایت طوفان الاقصی کانفرنس

غزہ ایشو پر مسلم حکمرانوں کا رویہ افسوسناک ہے، حمایت طوفان الاقصی کانفرنس

علما واکابرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں ڈھائے جانیوالے مظالم انتہائی کربناک اور تکلیف دہ ہیں، سامراجی قوتوں کا چہرہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔

06نوامبر
وفاق المدارس الشیعہ نے تعلیمی نصاب مسترد کردیا، تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

وفاق المدارس الشیعہ نے تعلیمی نصاب مسترد کردیا، تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے یکساں قومی نصاب کے نام پر نافذ کیے گئے تعلیمی نصاب کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اہل تشیع کے تحفظات دور کیے بغیرمروجہ نصاب یکسا ں نہیں کہلا سکتا ، یہ متنازع ہی رہے گا۔ متنازعہ نصاب قومی نہیں ،مسلکی ہے۔ جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا ، واپس لیا جائے۔

06نوامبر
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں بغداد میں پاکستان کے سفیر

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں بغداد میں پاکستان کے سفیر

مرجع عالی قدر نے مہمان وفد سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ سفراء اپنے ملک کا چہرہ ہوتے ہیں اور وہ اپنے ملک کے شرف اور عزت کا عکاس ہوتے ہیں مزید انہوں نے موصوف سفیر کے بعد کی خدمت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

06نوامبر
غزہ میں ہونے والے تمام تر قتل عام کے باوجود صیہونی حکومت کوئی شکست ہوئی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

غزہ میں ہونے والے تمام تر قتل عام کے باوجود صیہونی حکومت کوئی شکست ہوئی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے غزہ میں بمباری کو روکنے کے لیے امریکہ اور صیہونی حکومت پر سیاسی دباؤ بڑھانے کے لیے ہمہ جہت کوششوں کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق غزہ کے معاملے میں ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

06نوامبر
بزرگان کی محنتوں کا نتیجہ ہے کہ ملت جعفریہ ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے، علامہ شبیر میثمی

بزرگان کی محنتوں کا نتیجہ ہے کہ ملت جعفریہ ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے، علامہ شبیر میثمی

ہم کو اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ خداوند متعال نے ہم کو عاشقان ولایت بنایا اور یہ نظام ولایت ہے، جس سے آج کی شیطانی طاقتیں حیران و پریشان ہیں۔

06نوامبر
کراچی، آئی ایس او طالبات کے تحت حمایت مظلومین فلسطین ریلی

کراچی، آئی ایس او طالبات کے تحت حمایت مظلومین فلسطین ریلی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام حمایت مظلومین فلسطین ریلی کا انعقاد فوارہ چوک تا کراچی پریس کلب کیا گیا۔

04نوامبر
شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی، شہداء میں 3ہزار سے زائد بچے شامل

شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی، شہداء میں 3ہزار سے زائد بچے شامل

فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔