ویکسین

13ژانویه
فرانس کی میڈیکل خدمات پر ایران کو اعتماد کیوں نہیں ہے؟ آلودہ خون کا ماجرا کیا ہے؟

فرانس کی میڈیکل خدمات پر ایران کو اعتماد کیوں نہیں ہے؟ آلودہ خون کا ماجرا کیا ہے؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین مہیا کرنے کی ضرورت کے مسئلے پر گفتگو کی اور امریکی اور برطانوی ویکسین کی ملک میں درآمد کو ممنوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے حقیقت میں ان پر اعتماد نہیں ہے، کبھی کبھی یہ لوگ اپنی ویکسین کا تجربہ دوسری اقوام پر کرنا چاہتے ہیں تاکہ یہ دیکھیں کہ وہ اثر کرتی ہے یا نہیں۔

30دسامبر
ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

مجلس خبرگان رہبری کے خوزستانی عوامی نمائندے نے محترمہ طیبہ مخبر کی انسانی ٹسٹ کے لئے رضاکارانہ آمادگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) ایگزیکٹو اسٹاف کے سربراہ محترم ڈاکٹر مخبر کی بیٹی محترمہ طیبہ مخبر کی پہلے انسانی ٹسٹ کے عنوان سے ویکسین لگوانے کے لئے رضاکارانہ آمادگی کی خبر بہت خوش آئند تھی۔

07دسامبر
تین COVID-19 ویکسین جلد ہی انسانی ٹیسٹ کا لائسنس حاصل کریں گے، ایران

تین COVID-19 ویکسین جلد ہی انسانی ٹیسٹ کا لائسنس حاصل کریں گے، ایران

حوزہ ٹائمز|ایرانی سائنس و ٹکنالوجی کے نائب صدر سورنا ستاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں مزید تین ایرانی کورونا ویکسین انسانی ٹیسٹ کا لائسنس حاصل کریں گے۔