مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کے چہلم کا انعقاد
























علامہ احمد علی روحانی نے مجلس کی نگران کونسل کے چئرمین علامہ سید محمد حسین طاہری سے حلف لیا، پھر چیئرمین نے صدر حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سید صفدر علیشاء نقوی نجفی سے حلف لیا۔
مدرسہ آیۃ اللہ خامنہ ای اور تحریک حسینی پاراچنار کے زیراہتمام یوم ولادت امام حسین (ع) کے سلسلے میں سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں عوام کے علاوہ علاقے کی تمام مذہبی اور سیاسی تنظیموں کے رہنماوں اور علماء نے شرکت کی۔
تحریک حسینی پاراچنار کی جانب سے 3 شعبان کو ہونے والے سالانہ عظیم الشان اجتماع کے سلسلے میں سینئر اراکین کا ایک اہم اجلاس تنظیم کے دفتر میں منعقد ہوا، تحریک صدر مولانا عابد حسین جعفری کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مختلف رہنماوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع کرم میں قومی و تنظیمی امور پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔
کرم بھر میں عشرہ شہدائے آزادئ فسطین، کشمیر، شہدائے حرم زینبی اور شہدائے کرم کے عنواں سے درجنوں پروگرامات منعقد ہوگئے۔ جن میں سے کنج علی زئی، شاخ دولت خیل، ابراہیم زئی، علی شاری، کڑمان، پیواڑ، لوئر علی زئی، بالش خیل دوراوی وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
حوزہ ٹائمز|پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور شیعہ عزادار حسنین روحانی پشاور جاتے ہوئے جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ۔حسنین روحانی کو متنی کے مقام پر گاڑی سے اتار کر اغواء کیا گیا ۔ اغواءکار وں میں بعض سادہ لباس اور چند پولیس کے وردی میں ملبوس تھے۔