پاکستانی

23نوامبر
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک انتہائی افسوس ناک ہے،یو اے ای کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے، علامہ مقصودڈومکی

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک انتہائی افسوس ناک ہے،یو اے ای کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے، علامہ مقصودڈومکی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے دین مقدس اسلام کے احکامات کو پامال کرتے ہوئے مغربی ثقافت کی بدترین تقلید میں بے حیائی اور فحشاء اور منکرات کی کھلی چھوٹ دے دی ہے ایک مسلمان ملک کے اندر اس طرح کے اقدامات دین مقدس اسلام کے اور احکام قرآن کریم کی صریح خلاف ورزی ہے.

16سپتامبر
برسرعام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرنے والے یزیدی شتر بے مہار کیوں؟

برسرعام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرنے والے یزیدی شتر بے مہار کیوں؟

پاکستانی حکمران یہ دعوے کرتے نہیں تھکتے کہ ہم نے ملک میں فسادات پھیلانے والوں کو کمزور کردیا ہے، ہم نے فرقہ واریت کی وبا پر قابو پالیا ہے، ہم پاکستان کو دہشتگردوں کے نجس وجود سے پاک کرکے ہی دم لیں گے، ہم مذہبی جنونیت کو ہوا دینے والے عناصر کو پاکستان میں سر چھپانے کی جگہ نہیں دیں گے اور ہم فرقہ واریت کی آگ جلانے والوں کو عبرتناک سزا دلوانے میں ہرگز دیر نہیں کریں گے وغیرہ وغیرہ۔ لیکن زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔