ڈاکٹر صابر ابو مریم

26اکتبر
مفتی گلزار احمد نعیمی کی ڈاکٹر صابر ابو مریم سے ملاقات

مفتی گلزار احمد نعیمی کی ڈاکٹر صابر ابو مریم سے ملاقات

مفتی گلزار نعیمی نے کہا کہ مسلم دنیا کے چند حکمرانوں کی خیانت کاری کی وجہ سے آج مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ بھی حل نہیں ہواجبکہ دوسری جانب عرب حکمران صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنا کر فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہے ہیں۔

10ژوئن
اے اہل یمن ! فلسطین تمھارا شکر گذار ہے !

اے اہل یمن ! فلسطین تمھارا شکر گذار ہے !

گذشتہ ماہ انبیاء علیہم السلام کی سرزمین فلسطین پر گیارہ روزہ جنگ کے خاتمہ کے بعد یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ فلسطینی مزاحمت پہلے سے زیادہ طاقتور ہو چکی ہے اور خطے میں طاقت کے توازن کو تبدیل کرنے میں اہم کردا ر ادا کر رہی ہے ۔ جب بات فلسطینی مزاحمت کی ہو تو اس سے مراد فلسطین کی وہ تمام مزاحمتی جماعتیں بشمول حماس، اسلامی جہاد اور ان کے جہادی و عسکری ونگ ہیں جن میں القسام بریگیڈ، الصابرین، القدس بریگیڈ اور دیگر شامل ہیں ۔

25فوریه
انیس نقاش ۔ ۔ ۔ اسلامی مزاحمت کا ستارہ

انیس نقاش ۔ ۔ ۔ اسلامی مزاحمت کا ستارہ

انیس نقاش نے اپنی زندگی کے انہی ایام میں جنوبی لبنان کے علاقوں کفر شعبا اور بنت جبیل میں دو مختلف مزاحمتی گروہوں کو تشکیل دیا جنہوں نے نہ صرف جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوجی چڑھائی کے خلاف مزاحمت کی بلکہ آگے چل کر لبنان کی مزاحمتی تحریک کے قیام میں اپنا کردار ادا کیا ۔

14ژانویه
مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی

مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی

جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی نے کہا کہ تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش ہر دور میں کی جاتی رہی ہے اور موجودہ حالات میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر سے متعلق تاریخ مسخ کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے تاہم ہر طبقہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرے۔

29دسامبر
قائد اعظم کی جدوجہد قیام پاکستان،فلسطین اور دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے تھی،سیکریٹری جنرل فلسطین فاونڈیشن پاکستان

قائد اعظم کی جدوجہد قیام پاکستان،فلسطین اور دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے تھی،سیکریٹری جنرل فلسطین فاونڈیشن پاکستان

ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک وسیع النظر شخص تھے ۔ آپ "گریٹر اسرائیل" کے فتنے کو جان چکے تھے ۔ آپ نے قیام پاکستان کی تحریک کے دوران اسرائیل کے خلاف بھی آواز اٹھائی اور مسلمانان عالم کو فلسطینیوں کے خلاف ہونے والی سازشوں سے خبر دار کرتے رہے ۔

18دسامبر
پاکستان اور اسرائیل تعلقات، چند سوال اور جواب

پاکستان اور اسرائیل تعلقات، چند سوال اور جواب

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں ۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان کے مختلف حلقوں سے بات سامنے آئی ہے ۔