ڈاکٹر علامہ شبیر میثمی

24دسامبر
شیعہ علماء کونسل عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت ملک کے کونے کونے میں سرگرم عمل ہے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت ملک کے کونے کونے میں سرگرم عمل ہے، علامہ شبیر میثمی

عزاداری کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آرز فوری واپس لی جائیں۔ بصورت دیگر مجبوراََ ان کو عوامی اجتجاج کے ذریعے آئینی اور قانونی جدوجہد کا راستہ اپنانا ہو گا

05سپتامبر
اربعین کی پیادہ روی کے احیا نے آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کو ایک منفرد شخصیت بنا دیا تھا، علامہ شبیر میثمی

اربعین کی پیادہ روی کے احیا نے آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کو ایک منفرد شخصیت بنا دیا تھا، علامہ شبیر میثمی

عالم ربانی، فقیہ بزرگوار حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی رحلت پر امام زمانہ عج ، مراجع عظام، قائد ملت جعفریہ پاکستان ، حکیم خاندان اور خصوصا مرحوم کے فرزندان، شاگردان اور ارادتمندوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں

26مارس
غیبت میں امام عج سے استفادہ ایسا ہی ہے جیسے بادلوں کی اوٹ سے سورج روشنی کا فائدہ پہنچاتا ہے، علامہ شبیر میثمی

غیبت میں امام عج سے استفادہ ایسا ہی ہے جیسے بادلوں کی اوٹ سے سورج روشنی کا فائدہ پہنچاتا ہے، علامہ شبیر میثمی

انہوں نے کہا کہ پندرہ شعبان کی طلوع فجر کے موقعہ پر امام زمانہ علیہ السلام کی ولادت ہوئی جن کی برکتوں سے ہم پر بارش نازل ہوتی ہے، روزی ملتی ہے، ہدایت ملتی ہے، دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ غیبت میں امام سے استفادہ ایسا ہی ہے جیسے بادلوں کی اوٹ سے سورج روشنی کا فائدہ پہنچاتا ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو تو اللہ نے آسمانوں پر اٹھا لیا لیکن حضرت امام زمانہ علیہ السلام زمین پر ہی موجود ہیں اور ہماری رہنمائی فرماتے ہیں اور ہماری مدد کرتے ہیں۔

06مارس
پوپ فرانسس اور آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات  نیک شگون ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

پوپ فرانسس اور آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات نیک شگون ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا کہ پوپ صاحب کی عراق میں آیت اللہ سیستانی صاحب سے ملاقات انسانیت کے درمیان روابط کا برقرار رہنا بہت اچھی بات اور  نیک شگون ہے،یہ باب کھلے رہنے چاہئیں۔