کروڑوں

10فوریه
یکساں قومی نصاب پر اہل تشیع کے اعتراضات

یکساں قومی نصاب پر اہل تشیع کے اعتراضات

ہم نے تقریبا ڈیڑھ سو سے زیادہ کتابوں کو حرف بحرف پڑھا اور جہاں جہاں ہمیں اعتراضات نظر آئے، ہم نے انکو باقاعدہ الگ سے لکھا اور انکے متبادل اپنی آراء کو بھی لکھا اور ہاوس کے سامنے پیش کر دیا۔ متحدہ علماء بورڈ کی کمیٹیوں نے بھی اس پر بحث کی اور پھر فل اجلاس ہوا، جس میں کھلم کھلم بحث ہوئی اور جو ایک دوسرے کے اعتراضات تھے۔

23دسامبر
«رفیق خوشبخت ما» نامی کتاب کا دنیا کی آٹھ معروف زبانوں میں ترجمہ

«رفیق خوشبخت ما» نامی کتاب کا دنیا کی آٹھ معروف زبانوں میں ترجمہ

شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کتاب "" ہمارا خوش قسمت دوست"" سردار جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے دنیا کی آٹھ زبانوں میں پانچوں براعظم کے لوگوں کے لئے نشر ہونے جارہی ہے۔