کونسل

16جولای
رہبر انقلاب اسلامی نے گارجین کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے گارجین کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکم ناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ مہدی زندہ دار کی رکنیت کی مدت ایک نئے ٹرم کے لیے بڑھا دی ہے

14ژانویه
پاکستان کے آئین سے متصادم غیر اسلامی قوانین بن اور فیصلے ہو رہے ہیں،صاحبزادہ ابو الخیر زبیر

پاکستان کے آئین سے متصادم غیر اسلامی قوانین بن اور فیصلے ہو رہے ہیں،صاحبزادہ ابو الخیر زبیر

ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ گھریلو تشدد بل کے حوالے سے وزیراعظم نے یقین دہانی کروانے کے باجود سیکولر بل پاس کروایا۔ لاہور کی عدالت نے فیصلہ کیا کہ عدت میں نکاح جائز ہے، کراچی میں اجازت کے ساتھ بننے والی مسجد کو ڈھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ انتہائی تشویش ناک فیصلے اور اقدامات ہیں۔

30می
ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس، نصاب سے اسلامی اور قرآنی مضامین کو نکالنے کی مذمت

ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس، نصاب سے اسلامی اور قرآنی مضامین کو نکالنے کی مذمت

اجلاس میں طے کیا گیا کہ سندھ میں تعلیمی نصاب میں تبدیلی، مساجد و مدارس کو محکمہ اوقاف کے ماتحت کرنے اور ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے حوالے سے ملی یکجہتی کونسل سندھ کے تحت قائم کی گئی کمیٹی کا ایک وفد گورنر و وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کرے گا۔

12مارس
بعثت کے عظیم مقاصد و اھداف ہمارے لئے محور وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

بعثت کے عظیم مقاصد و اھداف ہمارے لئے محور وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

بعثت حضور اکرم ص طاغوتیت،عالمی استکبار و سامراج کے خلاف اور دنیا کے پسے ھوئے اور مظلوم طبقات کی بیداری کے لئے بہت بڑی جدوجہد کا آغاز تھا

21ژانویه
امریکہ میں حالیہ واقعات ان لوگوں کے لئے درس عبرت ہیں جو اس ملک سے امید لگائے بیٹھے ہیں، آیت اللہ جنتی

امریکہ میں حالیہ واقعات ان لوگوں کے لئے درس عبرت ہیں جو اس ملک سے امید لگائے بیٹھے ہیں، آیت اللہ جنتی

ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری آیت اللہ احمد جنتی نے آج اس کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کی تقریب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سیاسی تجزیہ نگاروں اور دنیا کے لکھاریوں کو امریکہ میں رونما ہونے والے ان پرتشدد واقعات کے متعلق تجزیہ و تحلیل کرنا چاہیے تاکہ یہ واقعات ان افراد کے لیے درس عبرت ہوں جو سیاسی خلفشار کے شکار اس ملک سے اب بھی امید لگائے بیٹھے ہیں۔