گمشدگی

17دسامبر
جبری گمشدگیاں ،وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے، صدر وفاق المدارس الشیعہ

جبری گمشدگیاں ،وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے، صدر وفاق المدارس الشیعہ

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے واضح کیا کہ علماءاور دینی طلباءکے لاپتہ ہونے کے واقعات ،وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان ہونے والے معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے جس میں طے کیا گیا تھا کہ ” حکومت کسی بھی مدرسے کے خلاف شکایت کی بنا پر کارروائی سے پہلے متعلقہ بورڈ(وفاق المدارس)کی قیادت کو اعتماد میں لے گی“۔

19فوریه
کوہ پیما محمد علی سدپارہ دنیا میں پاکستان کی پہچان تھے، علامہ سید احمد رضوی

کوہ پیما محمد علی سدپارہ دنیا میں پاکستان کی پہچان تھے، علامہ سید احمد رضوی

 بلتستان کے معروف عالم دین، استاد حوزہ حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس خبر کو قومی ہیرو کے پرستاروں کے لیے صدمہ قرار دیا ہے۔