ہمسایہ ممالک

05جولای
افریقی ملک گھانا میں ایک مسیحی جوان نے دین اسلام قبول کر لیا

افریقی ملک گھانا میں ایک مسیحی جوان نے دین اسلام قبول کر لیا

افریقی ملک گھانا کے ایک مسیحی جوان نے دین اسلام اور دیگر ادیان کے متعلق کئی سالوں پر محیط اپنی تحقیق و جستجو کے بعد اس ملک کے شیعہ مبلغ کے پاس حاضر ہو کر اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرتے ہوئے دین اسلام اور مذہب تشیع کو قبول کر لیا۔

05جولای
وزیر اعظم کا ایرانی صدر کو فون،آپ  ایک ممتاز اور مایہ ناز عالم دین ہیں، عمران خان

وزیر اعظم کا ایرانی صدر کو فون،آپ ایک ممتاز اور مایہ ناز عالم دین ہیں، عمران خان

اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں نئی حکومت میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور باہمی اقتصادی ظرفیتوں سے بھر پور استفادہ کرنے پر زوردیا ہے۔

14ژانویه
عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے عراق کے مختلف اسلامی ممالک خصوصاً ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام میں اتحاد و وحدت ضروری امور میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہ مسئلہ امت مسلمہ کی عزت و وقار کا سبب ہے۔