یوسفِ

28آگوست
ماہ محرم میں باقاعدہ منظم سازش کے تحت وطن عزیز کشت و خون کی آماجگاہ بنا رہا، سویرا بتول

ماہ محرم میں باقاعدہ منظم سازش کے تحت وطن عزیز کشت و خون کی آماجگاہ بنا رہا، سویرا بتول

محبان اہل بیت پر قید وبند کی صعوبتوں کی تاریخ نئی نہیں ہے مگر شاید یہ تاریخ میں پہلی بار دیکھا گیا کہ نواسہ رسول حسین ابن علی کے قاتل پر تبرا کرنے کی وجہ سے ایف آئی آر کاٹی گئی