یوم خواتین

25ژانویه
یوم خواتین اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

یوم خواتین اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

اگر ایک عورت اپنے آپکو اسلام کے صحیح نورانی سانچے میں ڈھال لے تو پورا معاشرہ گلستان کا منظر پیش کریگا۔ ایک عورت کی صحیح تربیت تین خاندانوں کی اعلیٰ تربیت کی ضامن ہے۔

22ژانویه
پنجاب اسمبلی، یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراؑ کو یوم خواتین کے عنوان سے منانے کی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی، یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراؑ کو یوم خواتین کے عنوان سے منانے کی قرارداد جمع

قرارداد رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے جمع کروائی۔ انہوں نے قرارداد میں مطالبہ کیا کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک پاکستان میں 20 جمادی الثانی کو یوم خواتین کے طور پر منایا جائے۔

08مارس
صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں، یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں، یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قراداد میں کہا گیا ہے کہ خاتون جنت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہاکی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،اُن کے نقشِ قدم پر چل کر ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں۔یوم خواتین پر ہمیں اس عزم کا اظہار کرنا چاہیے کہ ہم صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں۔اُن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی آخرت کا سامان کریں۔