غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























جشن صادقین کی مناسبت سے جامعہ میں چراغاں کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ جشن میلاد صادقین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد ارشد ترابی نے کہا کہ جتنی بڑی عظیم ہستی ہوگی اتنے ہی بڑے پیمانے پر ان کا یوم ِ ولادت منایا جاتا ہے۔ کائنات میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کوئی ہستی نہیں۔