12 روزہ جنگ میں ناکامی، دشمن نے نرم جنگ اور فسادات کو نیا ہتھکنڈہ بنا لیا، عوام کے تعاون سے قانون نافذ کرنے والے ادارے فسادیوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گے،

06ژانویه
12 روزہ جنگ میں ناکامی کے بعد دشمن نے نرم جنگ اور فسادات کو نیا ہتھکنڈہ بنا لیا ہے، میجر جنرل موسوی

12 روزہ جنگ میں ناکامی کے بعد دشمن نے نرم جنگ اور فسادات کو نیا ہتھکنڈہ بنا لیا ہے، میجر جنرل موسوی

ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت 12 روزہ جنگ میں شکست کے بعد ملک میں بدامنی اور فسادات پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں