13 سالہ سعودی شہری عبداللہ الحویطی

08نوامبر
سعودی حکومت کی جانب سے 13 سالہ سعودی شہری عبداللہ الحویطی کو سزائے موت ظلم و بربریت کی بدترین مثال ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

سعودی حکومت کی جانب سے 13 سالہ سعودی شہری عبداللہ الحویطی کو سزائے موت ظلم و بربریت کی بدترین مثال ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں آزادی اظہار کو جرم قرار دے کر بے گناہ شہریوں کا خون بہایا جا رہا ہے آل سعود نے ایک طرف دین اسلام کی تعلیمات اور شعائر اللہ کا مذاق اڑایا اور دوسری طرف اپنے ہی عوام پر جبر ظلم و تشدد کا بدترین راج قائم کیا ہے۔