vڈاکٹر ندیم عباس، ویزیٹنگ پروفیسر نمل، اسلام آباد

03دسامبر
عصر حاضر میں خاندان کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل سیرت حضرت فاطمہ ع کی روشنی میں

عصر حاضر میں خاندان کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل سیرت حضرت فاطمہ ع کی روشنی میں

شادی کی تقریبات میں سادگی شادی کی تقریبات میں اتنا زیادہ تصنع اور دکھاوا آ گیا ہے کہ غریب آدمی کے لیے شادی ایک خوفناک امر بن چکا ہے پہلے بات لاکھوں تک تھی اور اب ملینز میں چلی گئی ہے۔اس سے معاشرے میں شادی مشکل ہوئی اور جنسی جرائم آسان ہو گئے، ساتھ ساتھ شادی کے لیے وسائل ہر صورت میں فراہم کرنے ہیں تو قرض اور بعض اوقات چوری کی نوبت آ پہنچتی ہے۔حضرت فاطمہ ؑ کی شادی کی تقریبات کو مشعل راہ بنایا جائے تو معاملہ آسان ہو جائے گا روایات میں ہے: