غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























حضرت بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا بقائے کربلا اور محسنہ اسلام ہیں، ثانی زہراء اسے کہا جاتا ہے جو یزیدی ایوانوں کو لرزا دے، آج کی خواتین میں جزبہ زینبی اجاگر کیا جائے،جسے معصوم امام فرما دیں بی بی مجھے نماز شب میں فراموش نہ کرنا، اسے زینب سلام اللہ علیہا جاتا ہے۔
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ختم نبوت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا، ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی اور رسول ہیں
یہ ایام عصمت کبری حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کے ایام ہیں، وہ پاک اور مقدس ذات جو ام ابیھا بھی ہے اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی ماں بھی ہے۔وہ فاطمہ کہ جس کی مرضی پیغمبر اکرم کی مرضی ہے اور پیغمبر کی مرضی خدا کی رضا ہے، جس کا غضب پیغمبر کا غضب اور پیغمبر کا غضب خدا کا غضب ہے۔وہ فاطمہ جس کی مادری پر ہمارے آئمہ ، جو عالم انسانیت کے کامل ترین افراد ہیں