دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خانہ کعبہ تمام لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے اور یہ صرف مومنوں اور مسلمانوں سے مخصوص نہیں ہے، فرمایا:جس طرح حضرت ابراہیم (ع) نے خانہ خدا کو توحید کا مرکز بنایا، اسی طرح امام زمانہ (ع) بھی جب کعبہ سے ظہور فرمائیں گے تو امام کے قیام کا آغاز وہیں سے ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ایران نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ان عالمی مستکبر ممالک کی غلامی چھوڑ کر خود اپنے پاؤں پر کھڑے ہوکر آزادی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔
آیت اللہ سعیدی نے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی۔
حوزہ ٹائمز|حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم (س) متولی آیت اللہ سعیدی نے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے.