اربعین امام حسین علیہ السلام

30سپتامبر
نواسہ رسولؐ سے عشق کرنے والے سب حسینیوں نےیوم اربعین مولا امام حسینؑ سے عہد وفا کو جس خوبصورت انداز سے نبھایا اس پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں، علامہ راجہ ناصرعباس

نواسہ رسولؐ سے عشق کرنے والے سب حسینیوں نےیوم اربعین مولا امام حسینؑ سے عہد وفا کو جس خوبصورت انداز سے نبھایا اس پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ عزاداروں کو بلاجواز مقدمات کے  ذریعے ڈرایا دھمکایا  نہیں جا سکتا۔امام عالی مقام کے عشق کے جرم میں کاٹی جانے والی ایف آئی آر ہمارے لیے نواسہ رسول سے عشق اور عہد وفا نبھانےکی سند ہے۔ ملت تشیع کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر دانشمندانہ اقدام حکومت کے لیے مسائل میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔