اسرائیلی حکومت، غزہ کی تقسیم، فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے امریکی نوآبادیاتی منصوبے،

30نوامبر
غزہ کو تقسیم کرنے اور فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے امریکی نوآبادیاتی منصوبے کی تفصیلات

غزہ کو تقسیم کرنے اور فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے امریکی نوآبادیاتی منصوبے کی تفصیلات

اسرائیلی حکومت کے مسلسل حملوں اور تباہ کاریوں کے ساتھ ہی، خفیہ طور پر ایک خطرناک منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس میں امریکہ اور اسرائیل غزہ کی پٹی کو سرخ اور سبز جیسے الگ الگ علاقوں میں تقسیم کرنے، علاقے کے لوگوں کو بے گھر کرنے اور مزاحمت کو کمزور کرنے کے لیے ایک نوآبادیاتی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں