الصادق انسٹیٹوٹ آف اسلامک بینکنگ

29نوامبر
اسلامک بیکنگ زیادہ شفاف ہے 73کے متفقہ آئین کے تحت پاکستان میں سود کا نظام غیر آئینی ہے

اسلامک بیکنگ زیادہ شفاف ہے 73کے متفقہ آئین کے تحت پاکستان میں سود کا نظام غیر آئینی ہے

کانفرنس سے علامہ شیخ شبیر حسن میثمی رکن شریعہ ایدوائزری کمیٹی اسٹیٹ بینک پاکستان،سابق سینیٹر فرید احمد پراچہ،مفتی ارشاداحمداعجاز چیئرمین شریعہ ایدوائزری کمیٹی اسٹیٹ بینک، اشفاق یوسف تولا،محمد اسلام سابق سنیئر جوا ئنٹ ڈائر یکٹر اسٹیٹ بینک آف پاکستان،سید عامر علی، احمد علی صدیقی،فیصل شیخ،احمد صد یقی سمیت بینکنگ سیکٹر سے وابستہ شخصیات نے اظہار خیال کیا۔