امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی

29ژانویه
آرمی چیف کا دورہ قطر؛ دفاعی وسیکیورٹی تعاون پربات چیت

آرمی چیف کا دورہ قطر؛ دفاعی وسیکیورٹی تعاون پربات چیت

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔