ایران اور متحدہ عرب امارات، معاہدے پر دستخط، ایرانی اور اماراتی فضائی حکام مشترکہ اجلاس،

18نوامبر
ایران اور متحدہ عرب امارات کا فضائی تعاون پر ابتدائی معاہدہ

ایران اور متحدہ عرب امارات کا فضائی تعاون پر ابتدائی معاہدہ

ایران اور متحدہ عرب امارات کے فضائی حکام نے تعاون بڑھانے کے لیے ابتدائی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا