ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی، گفت و شنید لازمی ہے مگر اصولوں پر، لبنان، فلسطین اور غزہ جیسے علاقائی مسائل پر بھی تفصیلی بات چیت،

28نوامبر
گفت و شنید لازمی ہے مگر اصولوں پر، زور زبردستی سے نہیں، عراقچی

گفت و شنید لازمی ہے مگر اصولوں پر، زور زبردستی سے نہیں، عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ گفت و شنید غلط اندازوں اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے۔