ایٹمی صنعت

12ژوئن
ایٹمی صنعت کی پیشرفت سے عوامی زندگي کے مختلف شعبے بہرہ مند ہوں، رہبر معظم

ایٹمی صنعت کی پیشرفت سے عوامی زندگي کے مختلف شعبے بہرہ مند ہوں، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار کی صبح زراعت، میڈیکل، صنعت، ماحولیات، پانی اور بجلی گھر کی تعمیر کے شعبوں میں ایٹمی ایجادات و مصنوعات کی نمائش کا ڈیڑھ گھنٹے تک معائنہ کرنے کے بعد ملک کی ایٹمی صنعت کے کچھ افتخار آفریں سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران سے ملاقات میں اس صنعت کو مختلف شعبوں میں ایران کی پیشرفت کی کنجی قرار دیا۔