جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات،فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران،خواتین نے بھرپور شرکت کی،

15دسامبر
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں کراچی سمیت اندرون سندھ کے شہروں سے بھی خواتین نے بھرپور شرکت کی